اپنے بیٹے اور اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کو آئے دن عوامی طور پر 'ٹائٹ' کرنے والے سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج ریاستی حکومت کی جم کر تعریف
کی۔
سماج وادی نظریات ساز رام منوہر لوہیا کی سالگرہ پر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد مسٹر یادو نے کہا "اکھلیش حکومت اچھا کام کر رہی ہے۔
غریبوں کو مدد مل رہی ہے۔